Follow by Facebook

Tuesday 9 February 2021

How to use Urdu Inpage Part-12(اردو/हिन्दी )

 

بہت ہی اہم ویڈیو
ان پیج میں پیج نمبر انسرٹ کیسے کرنا ہے ،تاریخ اور ٹائم وغیرہ کیسے لکھنا ہے اور بہت کچھ 




Monday 8 February 2021

How to use Urdu Inpage Part-11(اردو/हिन्दी )




اس ویڈیو میں آپ سیکھ سکتے ہیں کہ ٹیکسٹ کو انڈر لائن کیسے کرنا ہے ٹیب کی سیٹنگ کیسے کرنی ہے اور بہت کچھ




 


Friday 5 February 2021

How to use Urdu Inpage Part-10 (اردو/हिन्दी )

 اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے پیرا گراف کی سیٹنگ کو جو کہ بہت ضروری سینٹگ ہے اس لیے اس ویڈیو کو پورا دیکھیں ۔




Wednesday 3 February 2021

How to use Urdu Inpage Part-9 (اردو/हिन्दी )

اس ویڈیو میں ٹیکسٹ کا سٹائل تبدیل کرنا ،الفاظ کے درمیان فاصلہ کم یا زیادہ کرنایا پھر ٹیکسٹ میں کلر لگانا اور اس کے علاہ بھی بہت ساری ۔کمانڈز کے بارے آپ سیکھ سکتے ہیں۔